سی ٹی آئی کالجز لسٹ 2025: تازہ ترین صورتحال

تمام تازہ ترین معلومات اور اہم نکات

اہم نکات

  • سی ٹی آئی کالج وائز سیٹوں کی لسٹ پہلے پورٹل پر موجود تھی جو اب ہٹا دی گئی ہے.
  • مختلف غیر تصدیق شدہ لسٹیں واٹس ایپ گروپس میں شیئر کی جا رہی ہیں، لیکن یاد رہے کہ ان میں سے کوئی بھی حتمی نہیں ہے.
  • ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر آن لائن کی جانے والی لسٹوں میں کچھ رد و بدل کیا جا رہا ہے۔ پرنسپلز اور ڈائریکٹرز ان لسٹوں کو دوبارہ فائنل کر رہے ہیں. لہٰذا عین ممکن ہے کہ کسی کالج میں کسی سبجیکٹ کی سیٹوں میں کمی یا اضافہ ہو جائے.
  • ڈی پی آئی کالجز کے آفیشل پیج سے کیے گئے اعلان کے مطابق سیٹوں کی لسٹ آفیشل پورٹل پر **23 ستمبر 2025** کو لگائی جائے گی.
  • اس کے بعد ہی امیدواران اپنے مضمون، ضلع کا انتخاب کرکے دستیاب کالجز کی لسٹ دیکھ سکیں گے اور ان پر اپلائی بھی کر سکیں گے.
  • اس سے پہلے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی پروفائل ہر لحاظ سے مکمل ہو.

پروفائل اور درخواست کے لیے اہم گائیڈ لائنز

  • **پروفائل کیسے بنائیں؟** اس کیلئے ہماری ویب سائٹ پر موجود درج ذیل گائیڈ ملاحظہ کریں: https://taleemgah.com/how-to-apply-for-cti.html
  • **ڈاکومنٹ کا سائز:** اگر آپ کو پورٹل پر ڈاکومنٹ اپ لوڈ کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے تو ہمارا ہ ٹول استعمال کرکے اپنے ڈاکومنٹ کو مطلوبہ سائز میں کنورٹ کریں: https://taleemgah.com/image-resizer.html
  • **پورٹل کی سست رفتاری:** اور اگر پورٹل کی سست رفتاری سے پریشان ہیں تو درج ذیل لنک سے جانیں کہ اس سے جان کیسے چھڑائی جائے اور کیسے بغیر دشواری کے پروفائل بنائیں: https://taleemgah.com/cti-updates/posts/slow-server-tips.html

CTI College Lists 2025: Latest Updates

An official, final list of college-wise seats for the CTI 2025 program is **not yet available** on the portal. The list that was previously online has been removed.

Various unverified lists are being shared in WhatsApp groups, but it's important to remember that none of them are final. According to sources, some changes are being made to the initial lists. Principals and directors are re-finalizing these lists, so the number of seats for a particular subject in a college may either increase or decrease.

According to an announcement made on the official page of DPI Colleges, the final list of seats will be uploaded to the official portal on **September 23, 2025**.

After this date, candidates will be able to select their subject and district to view the list of available colleges and apply to them. Before then, make sure your profile is complete in all respects.


Important Guidelines for Profile and Application